اُسْتَاذ یا پروفیسر (انگریزی: Professor، عربی: الأُسْتَاذُ)ایسا شخص ہوتا ہے جو کسی کو علم سکھائے، تعلیم دے اور علم کی بہ دولت اس کی زندگی میں ایسی تبدیلی لائے کہ دوسرے اس پر رشک کریں۔ استاذ کی جمع اساتذہ ہے۔ استاذ عربی زبان سے ماخوذ ہے۔[1][2]عمومی طور پر یہ اصطلاح کالج یا جامعہ کے معلم کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔

کچھ جگہ ’’استاذ‘‘ خلاف محاورہ، بلکہ غلط ہے۔ مثلاً: موسیقی کے ماہر کو ہمیشہ استاد کہتے ہیں، استاذ نہیں کہتے بلکہ کسی بھی فن میں ماہر شخص کو بھی ’استاد‘ کہتے ہیں۔’استاذ‘ نہیں کہا جا تا ۔ اسی طرح، کسی کو بے تکلفی سے مخاطب کریں تو اس موقعے پر بھی ’اُستاد‘ ہی کہیں گے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "اردو میں استاذ کا معنی"۔ اردو آئنسی۔ 11 جون 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2023 
  2. "عربی-اردو لغت میں أستاذ کے سب معنی اور تراجم"۔ المعانی۔ 11 جون 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2023