جامعہ
دانشگاه یا جامعہ (عربی سے ماخوذ) (انگریزی: University) ایک اعلیٰ تعلیمی و تحقیقی اِدارہ جو مختلف مضامین میں تعلیمی اسناد دیتا ہے۔ دنیا میں سب سے پہلی جامعہ مسلمانوں نے 859 میں اسلامی ملک مراکش کے شہر فاس میں بنائی تھی جو جامعة القرويين کے نام سے جانی جاتی تھی جو آج بھی موجود ہے۔ یہ مسجد بھی تھی اور ساتھ ہی یونیورسٹی بھی۔

مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر جامعہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |