استاندار فارسی زبان کا لفظ جس کا اردو ترجمہ صوبائی گورنر لیا جا سکتا ہے۔ ایران کے صوبہ یا استان کا انتظام چلانے والی علاقائی حکومت کی سربراہی استاندار کرتا ہے جس کی تقرری ایرانی وزارت داخلہ، وفاقی کابینہ کی منظور سے کرتی ہے۔