استنبول سفیر (انگریزی: Istanbul Sapphire) ترکی کے شہر استنبول میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 54 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 261 میٹر (856 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2010 میں مکمل ہوئی۔

استنبول سفیر
عمومی معلومات
ملکترکی
تکمیل2010
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 54

مزید دیکھیے ترمیم