استنبول ٹرام (انگریزی: Istanbul Tram) استنبول کے یورپی حصے ٹرام کا ایک جدید نظام ہے۔ پہلا سیکشن "ٹی 1" 1992ء میں کھولا گیا اس کے بعد "ٹی 2" کا افتتاح 2006ء میں ہوا۔ "ٹی 4" 2007ء میں کھولا گیا۔ [2][3]

استنبول ٹرام
Istanbul Tram
جائزہ
مالکاستنبول میٹروپولیٹن بلدیہ
ٹرانزٹ قسمٹرام
لائنوں کی تعداد2 (T1 & T4)[1]
تعداد اسٹیشنT1: 31[2]
T4: 22[3]
یومیہ مسافرT1: 320,000[2]
T4: 95,000[3]
ویب سائٹTram
آپریشن
آغاز آپریشنT1: 13 جون 1992ء (1992ء-06-13)[2]
T4: 12 ستمبر 2007ء (2007ء-09-12)[3]
عاملمیٹرو استنبول
گاڑیوں کی تعدادT1: 92[2]
T4: 78[3]
ریل کی لمبائیT1: 59 میٹر (194 فٹ)
تکنیکی
نظام کی لمبائی33.8 کلومیٹر (21.0 میل) (total)
T1: 18.5 کلومیٹر (11.5 میل)[2]
T4: 15.3 کلومیٹر (9.5 میل)[3]
پٹری وسعت1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 12 انچ) معیاری گیج
برق کاری750 وولٹ ڈی سی اوور ہیڈ لائن


مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Raylı Sistemler" [Rail Systems]۔ Istanbul-ulasim.com.tr (بزبان التركية)۔ İstanbul Ulaşim A.Ş۔ 09 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2014  Check each line for line stats, then sum to obtain the total System Length, number of stations, etc.
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث "T1 Kabataş-Bağcılar Tramvay Hattı" [T1 Kabataş-Bağcılar Tramway Line]۔ Istanbul-ulasim.com.tr (بزبان التركية)۔ İstanbul Ulaşim A.Ş۔ 18 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2014 
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث "T4 Topkapı Habibler Tramvay Hattı" [T4 Topkapi-Habib Tramway Line]۔ Istanbul-ulasim.com.tr (بزبان التركية)۔ İstanbul Ulaşim A.Ş۔ 27 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2014