کھوج
(استکشاف سے رجوع مکرر)
چھان بین کرنا؛ تحقیق کرنا؛ کھوج لگانا؛ تفتیش کرنا؛ تلاش کرنا؛ کھوج لگانے کی غرض سے سفر کرنا یا گھومنا، خصوصاً جغرافیائی اکتشاف کی غرض سے ۔(طب) کسی عضو وغیرہ کا بنظر غائر مطالعہ کرنا۔(فعل لازم) باقاعدہ تحقیقات میں مصروف ہونا۔[1]
- explore = دریافت/کھوج جرنا
- exploration = کچھ تلاش کرنے کا سفر
- explorer = مہم جو (بصورت آلہ یا سافٹ ویئر)
- explorer = مہم جو (بصورت شخص)
- explorers = مہم جو
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان
ویکی ذخائر پر کھوج سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |