است (آمون حوتپ سوم کی بیٹی)

اسیٹ یا اسیٹ قدیم مصر کی ایک شہزادی تھی۔آمون حوتپ سوم کی بیٹی تھی۔ است اٹھارویں خاندان کے قدیم مصری فرعون آمون حوتپ سوم اور اس کی عظیم شاہی بیوی تیی کی بیٹیوں میں سے ایک تھی۔ وہ فرعون اخنتین کی بہن تھی۔ [1] اسیٹ کا دوسرا بھائی ولی عہد شہزادہ تحتموس اول تھا۔

است (آمون حوتپ سوم کی بیٹی)
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طيبہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم مصر   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہر آمون حوتپ سوم   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد آمون حوتپ سوم   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ تیی(زوجہ آمون حوتپ دوم)   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان مصر کی اٹھارویں سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ہمسر ملکہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. Aidan Dodson & Dyan Hilton, The Complete Royal Families of Ancient Egypt, Thames & Hudson (2004), p.154-155