اسرار اللہ (پیدائش: 15 جنوری 1990ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے جو خیبر پختونخوا کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] وہ 2017-18ء قائد اعظم ٹرافی میں پشاور کے لیے 6 میچوں میں 373 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔ [2] اپریل 2018ء میں انھیں 2018ء کے پاکستان کپ کے لیے خیبر پختونخوا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] [4] وہ 2018-19ء قائد اعظم ٹرافی میں پشاور کے لیے 10میچوں میں 624 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بھی تھے۔ [5] مارچ 2019ء میں انھیں 2019ء کے پاکستان کپ کے لیے فیڈرل ایریاز کے دستے میں شامل کیا گیا۔ [6] [7] جنوری 2021ء میں انھیں 2020-21ء پاکستان کپ کے لیے خیبر پختونخوا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [8] [9]

اسرار اللہ
ذاتی معلومات
پیدائش (1990-01-15) 15 جنوری 1990 (عمر 34 برس)
مونزئی، خیبر پختونخواہ، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2009–2018پشاور
2019– تاحالخیبر پختونخوا
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 نومبر 2015

حوالہ جات ترمیم

  1. "Israrullah"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2015 
  2. "Quaid-e-Azam Trophy, 2017/18: Peshawar Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2018 
  3. "Pakistan Cup one-day tournament to begin in Faisalabad next week"۔ Geo TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2018 
  4. "Pakistan Cup Cricket from 25th"۔ The News International۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2018 
  5. "Quaid-e-Azam Trophy, 2018/19 - Peshawar: Batting and bowling averages"۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2018 
  6. "Federal Areas aim to complete hat-trick of Pakistan Cup titles"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2019 
  7. "Pakistan Cup one-day cricket from April 2"۔ The International News۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2019 
  8. "Pakistan Cup One-Day Tournament promises action-packed cricket"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021 
  9. "Pakistan Cup One-Day Tournament: Fixtures Schedule, Teams, Player Squads – All you need to Know"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021