پاکستان کپ 2019ء
پاکستان کپ 2019ء پانچ ٹیموں پر مشتمل ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ ہے۔ یہ کپ 2 اپریل کو راولپنڈی، پاکستان میں شروع ہوا۔ اس میں ملک کے چاروں صوبوں اور وفاقی دار الحکومت کی ٹیمیں شامل ہیں۔
تاریخ | 2 اپریل – 12 اپریل 2019ء |
---|---|
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
کرکٹ طرز | لسٹ اے |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ |
فاتح | خیبر پختونخوا (دوسری مرتبہ) |
شریک ٹیمیں | 5 |
کل مقابلے | 11 |
بہترین کھلاڑی | عمر اکمل (بیٹنگ) اور وہاب ریاض، عماد بٹ (بولنگ) |
کثیر رنز | عمر اکمل (342 رنز) |
کثیر وکٹیں | وہاب ریاض، عماد بٹ (10 وکٹیں) |
اسکواڈ
ترمیمبلوچستان کرکٹ ٹیم[1] | وفاقی علاقہ جات کرکٹ ٹیم[2] | خیبر پختونخوا کرکٹ ٹیم[3] | پنجاب کرکٹ ٹیم (پاکستان)[4] | سندھ کرکٹ ٹیم[5] |
---|---|---|---|---|
پوائنٹس ٹیبل
ترمیمٹیمیں[6] | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلا نتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
بلوچستان | 4 | 3 | 0 | 0 | 1 | 7 | 0.817+ |
خیبر پختونخوا | 4 | 3 | 0 | 0 | 1 | 7 | 0.267+ |
پنجاب | 4 | 2 | 2 | 0 | 0 | 4 | 0.297+ |
سندھ | 4 | 1 | 3 | 0 | 0 | 2 | 0.386- |
وفاقی علاقہ جات | 4 | 0 | 4 | 0 | 0 | 0 | 0.714- |
ٹیمیں جو فائنل تک رسائی حاصل کر چکی ہیں۔
مقابلے
ترمیم 2 اپریل 2019
Scorecard |
پنجاب
294 (49.4 اوور) |
ب
|
بلوچستان
296/4 (46 اوور) |
- پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- Haris Rauf نے اپنا پہلا لسٹ اے کرکٹ میچ کھیلا۔
3 اپریل 2019
Scorecard |
وفاقی علاقہ جات
269 (45.3 اوور) |
ب
|
خیبر پختونخوا
274/7 (49.4 اوور) |
- وفاقی علاقہ جات نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
4 اپریل 2019
Scorecard |
بلوچستان
366/9 (50 اوور) |
ب
|
سندھ
274 (44.2 اوور) |
- سندھ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
5 اپریل 2019
Scorecard |
خیبر پختونخوا
343/6 (46.3 اوور) |
ب
|
پنجاب
341/6 (50 اوور) |
- خیبر پختونخوا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
6 اپریل 2019
Scorecard |
سندھ
385/4 (50 اوور) |
ب
|
وفاقی علاقہ جات
300 (43 اوور) |
- سندھ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
7 اپریل 2019
Scorecard |
خیبر پختونخوا
358/6 (50 اوور) |
ب
|
بلوچستان
129/3 (17.5 اوور) |
- بلوچستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
8 اپریل 2019
Scorecard |
پنجاب
327/3 (46.4 اوور) |
ب
|
وفاقی علاقہ جات
321 (49.4 اوور) |
افتخار احمد 109 (89)
خرم شہزاد 1/32 (7 اوور) |
- پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
9 اپریل 2019
Scorecard |
سندھ
291/9 (50 اوور) |
ب
|
خیبر پختونخوا
300 (50 اوور) |
- سندھ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
10 اپریل 2019
Scorecard |
وفاقی علاقہ جات
266 (46.1 اوور) |
ب
|
بلوچستان
289 (49 اوور) |
- وفاقی علاقہ جات نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
فائنل
ترمیم 12 اپریل 2019
Scorecard |
بلوچستان
298/9 (50 اوور) |
ب
|
خیبر پختونخوا
307/7 (50 اوور) |
- خیبر پختونخوا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Balochistan, a blend of youth and experience for Pakistan Cup"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2019
- ↑ "Federal Areas aim to continue Pakistan Cup winning run"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2019
- ↑ "Khyber Pakhtunkhwa aim to reclaim Pakistan Cup title"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2019
- ↑ "Punjab hope to make a big impression in Pakistan Cup"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2019
- ↑ "Sindh brace for Pakistan Cup challenge under Umar Gul"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2019
- ↑ "2019 Pakistan Cup, Points Table"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اپریل 2019