اسعد بن یزید
صحابی رسول
اسعد بن یزید،غزوہ بدر میں شامل انصاری صحابی ہیں۔ بعض جگہ سعد بن یزید نام ہے۔
اسعد بن یزید | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم |
نام ونسب
ترمیماسعد بن يزيد بن الفاكہ بن يزيد بن خلدة بن عامر بن زريق بن عبد حارثہ بن مالك بن غضب بن جشم بن الخزرج۔ انھیں بعض نے سعد بن یزید بھی کہا جاتا ہے۔
اسلام
ترمیممدینہ منورہ میں اسلام قبول کیا ۔