تنظیم اسلامی جزائر کناری (English:Islamic Federation of the Canary Islands) (Federación Islámica de Canarias) ایک اسلامی مذہبی تنظیم ہے۔ یہ جزائر کناری میں اسلامی انجمنوں اور مذہبی گروہوں کا اتحاد ہے۔ (اسپین) کے ایک جزیرے ٹینرائف کے جنوب میں واقع ارونا بلدیہ میں یہ اتحاد فعال ہے۔

تنظیم اسلامی جزائر کناری
بانیSeveral Muslim communities in the Canary Islands
مقام
اہم لوگ
Hamed Allal Hamed
ویب سائٹOfficial Website

جزائر کناری کی مسلم برادری کو یکجا کرنے اور باہمی صلاح و مشورہ کی غرض سے تنظیم اسلامی جزائر کناری کی بنا 2015ء میں ڈالی گئی تھی۔[1] اسے اسپین کی حکومت کی جانب سے تسلیم شدہ ادارے کا درجہ حاصل ہے۔[2]

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم