ٹینرائف (ہسپانوی زبان: Tenerife) سپین کے زیر انتظام جزائر، جزائر کناری میں واقع ایک جزیرہ ہے۔ یہ ہسپانیہ کے جزائر میں سب سے بڑا جزیرہ اور سب سے زیادہ آبادی والا جزیرہ ہے۔ اس کی آبادی 908،555 نفوس پر مشتمل ہے۔ جزیرے کا دار الحکومت سانتا کروز ٹینرائف ہے۔ جزائر سیاحت کے ایک اہم مرکز ہونے کی وجہ سے مشہور ہیں کیونکہ یہ سپین میں سب سے زیادہ پہاڑوں والا مقام ہے۔ اس کا سب سے بڑا آتش فشاں ٹیڈ ہے جس کی اونچائی 3،718 میٹر میں ہے۔

ٹینرائف درشیاولی
ٹینرائف

نگار خانہ

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔