اسلامی فنون عجائب گھر ملائیشیا
اسلامی فنون عجائب گھر ملائیشیا (انگریزی: Islamic Arts Museum Malaysia) کا افتتاح رسمی طور پر 12 دسمبر 1998ء کو ہوا۔ یہ کوالا لمپور کے دل میں پردانا نباتیاتی باغات کے قریب اور ملائیشیا کی قومی مسجد اور کوالا لمپور برڈ پارک سے پیدل مسافت پر ہے۔ یہ جنوب مشرقی ایشیا میں اسلامی فنون کا سب سے بڑا عجائب گھر ہے۔ [2]
اسلامی فنون عجائب گھر ملائیشیا Islamic Arts Museum Malaysia Muzium Kesenian Islam Malaysia | |
---|---|
کوالا لمپور میں محل وقوع | |
سنہ تاسیس | 1998 |
محلِ وقوع | جالان لیمباہ پیردانا، کوالا لمپور، ملائیشیا |
متناسقات | 3°08′31″N 101°41′23″E / 3.141848°N 101.689829°E |
نوعیت | اسلامی فنون |
ڈائریکٹر | Syed Mohamad Albukhary[1] |
عوامی نقل و حمل رسائی | کوالالمپور ریلوے اسٹیشن (کے ٹی ایم کومیوٹر) |
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Syed Mohamad Albukhary"۔ Asia-Europe Museum Network۔ 2015-03-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-22
- ↑ "Islamic Arts Museum"۔ TimeOut Kuala Lumpur۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-22