عبد اللہ 12دسمبر جمعہ

واقعات ترمیم

  •   1988ء - غلام اسحق خان پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔
  • 627ء - بازنطینی فوج نے ہر کیولیس کی قیادت میں شہنشاہ ِایران خسرو دوم کی فوج کو شکست دی ۔[1]
  • 1990ء - پاکستان ،انٹار کٹیکا میں تحقیقی مشن روانہ کرنے والا سینتیس واں ملک بن گیا ۔[1]
  • 1979ء - صدر جنرل ضیاء الحق نے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر عبد السلام کو نشان امتیاز سے نوازا ۔[1]
  • 1959ء - یحیی مرچنٹ کا بنایا ہوا مزار ِقائد کا ڈیزائن منظور ہوا ۔[1]
  • 1925ء - رضا پہلوی نے شاہ ایران کے عہدے کا حلف اٹھایا ۔[1]
  • 1913ء - مشہور عالم پینٹنگ مونالیزا کو چوری کے دو سال بعد بازیاب کر لیاگیا ۔[1]
  • 1911ء - دہلی دربار میں شاہ انگلستان نے تقسیم بنگال کی تنسیخ کا اعلان کیا ۔[1]
  • 1884ء - انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان اوول کے مقام پرپہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ کھیلا گیا ۔[1]
  • 1800ء - واشنگٹن ڈی سی امریکا کا دار الحکومت قرار پایا ۔[1]

ولادت ترمیم

وفات ترمیم

  •   1994 - ظہیر کاشمیری پاکستان کے معروف ترین کالم نگار، فلم کہانی نویس، ہدایت کار، نقاد اور ممتاز ترقی پسند شاعر
  •   2006ء - رابرٹ بوئل، امریکی اداکار
  •   2007 - الیاس کاشمیری معروف پاکستان اداکار اور ولن جنھوں نے عرصہ دراز تک فلمی دنیا پر راج کیا اور 800سے زائد فلموں میں کام کیا
  •   2010 - ناز خیالوی پاکستان کے معروف شاعر
  •   2011ء - نور خان، پاکستان فضائیہ کے ائیر مارشل
  • 1953ء - ممتاز مترجم القران علامہ عبد اللہ یوسف علی کا لندن میں انتقال ہوا ۔[1]

تعطیلات و تہوار ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو