اسلام آباد فوڈ اتھارٹی

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی (اردو: مقتدرہ خوراک اسلام آباد)، اسلام آباد کی ایک سرکاری ایجنسی ہے جو اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری میں خوراک کی حفاظت اور حفظان صحت کو یقینی بنانے کی ذمہ دار ہے۔ یہ اسلام آباد فوڈ سیفٹی ایکٹ 2021 کے تحت قائم کیا گیا تھا۔ [1] [2] اسلام آباد فوڈ اتھارٹی، اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری میں غذائی اجناس کے کاروبار کے مختلف پہلوؤں کی نگرانی اور کنٹرول کرتی ہے۔ اس میں خریداری، ذخیرہ، فروخت، منتقلی اور کوالٹی کنٹرول جیسی سرگرمیاں شامل ہیں۔اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ غذائی اجناس سے متعلق یہ کارروائیاں ریگولیٹ ہوں اور معیار اور حفاظت کے لحاظ سے مطلوبہ معیارات پر پورا اتریں۔ [3] [4] [5]

Islamabad Food Authority
مقتدرہ خوراک اسلام آباد
ایجنسی کا جائزہ
قیام2021
دائرہ کاراسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
صدر دفتراسلام آباد, پاکستان

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Islamabad Capital Territory Food Safety Act, 2021" (PDF)۔ National Assembly of Pakistan 
  2. "Islamabad Food Authority relaunch on March 1"۔ Thenews.com.pk۔ 2023-02-09۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2023 
  3. "Islamabad Food Authority to be made functional again"۔ Tribune.com.pk۔ 2022-08-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2023 
  4. "Islamabad Food Authority – ICT Administration"۔ 10 جولا‎ئی 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2024 
  5. "Islamabad's First Food Authority to Become Functional from March"