اسلام آباد کونونٹ سکول

اسلام آباد کانونٹ اسکول (ICS) اسلام آباد، پاکستان میں کیتھولک چرچ کے زیر انتظام ہائی اسکول ہیں۔ [1] اس اسکول کی دو شاخیں ہیں۔ ایف-8/4 کے اسکول میں لڑکیوں اور لڑکوں کے لیے چھٹی جماعت تک کی کلاسیں ہیں جبکہ ایچ-8/4 کے اسکول میں بڑی جماعتوں کی کلاسیں ہوتی ہیں۔

اسلام آباد کونونٹ سکول Convent School
ICS
مقام
اسلام آباد، H8، F8
معلومات
Funding typePrivate
مقصد"The fear of the Lord, Is the beginning of the Wisdom."
قائم1992
جنسCo-education
اندراج50,000+ students
جماعتوں کی پیشکشO اور AS/A level, Matriculation
زبانEnglish-medium education
Branches2

حوالہ جات

ترمیم
  1. Malik Asad (June 18, 2015)۔ "Convent principals among 3 Filipino missionaries 'expelled' by govt"۔ DAWN.COM