اسلام 360

قرآن و حدیث سرچ ایپ

اسلام 360 ایک ایپ ہے خاص طور پر قرآن و حدیث کے لیے اور اسلام سے متعلقہ چیزوں کے بارے میں۔ اس ایپ کی بنیاد کراچی کے زاہد حسین چھیپا نے رکھی تھی۔[1][2][3]

حوالہ جات ترمیم

  1. "اسلام 360 ایپ: قرآن اور احادیث کا سرچ انجن"۔ Independent Urdu۔ 17 اپریل، 2021 
  2. Mutaher Khan (24 نومبر، 2019)۔ "Tech Talk: A 360-degree app puts all Islamic teachings on your fingertips"۔ DAWN.COM 
  3. " اسلام 360 ایپ صدقہ جاریہ ہے، انٹرنیٹ کے بغیر بھی کام کرتی ہے، چھیپا"۔ Urdu News – اردو نیوز۔ 25 دسمبر، 2017 

بیرونی روابط ترمیم