اسماء ممدوٹ پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

اسماء ممدوٹ
مدت منصب
6/3/2013 – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت

پاکستان عام انتخابات، 2013ء ترمیم

وہ پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب، پاکستانسے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) سے منتخب ہوئیں۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018