اسم صوت
اسم صوت(انگریزی: onomatopoeia)[1]، وہ اسم جو کسی جاندار یا بے جان کی آواز ظاہر کرے، جیسے: قہقہہ ( کھلکھلا کر ہنسنے کی آواز)، قل قل قل ( صراحی میں سے پانی نکلنے کی آواز)، کائیں کائیں (کوے کی آواز)۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "onomatopoeia"۔ اردو سِیک۔ 2022-09-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-02
- ↑ "اِسْمِ صَوت"۔ ریختہ لغت