اسو (Assu) (پنجابی: ਅੱਸੂ‎, ہندی: अस्सू‎) بکرمی کیلنڈر (شمسی) کا چھٹا مہینا جبکہ (قمری) کا ساتواں مہینا ہے۔ پنجابی کیلنڈر (شمسی) کا چھٹا مہینا جبکہ (قمری) کا ساتواں مہینا ہے۔ اس کے علاوہ یہ نانک شاہی کیلنڈر کا ساتواں مہینا ہے۔

بیرونی روابط

ترمیم