کرکٹ کے کھیل میں اسٹرائیک ریٹ (انگریزی: Strike rate) سے مراد دو مختلف اعدادوشمار ہیں۔

  • بیٹنگ اسٹرائیک ریٹ اس بات کا پیمانہ ہے کہ بیٹسمین کتنی جلدی رنز بناتا ہے۔
  • بولنگ اسٹرائیک ریٹ اس بات کا پیمانہ ہے کہ بولر کتنی جلدی وکٹ لیتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم