اسٹرابو[2] (/ˈstrb/; یونانی: Στράβων Strabōn; 64/63قبل مسیح - 24 عیسوی، پہلی صدی عیسوی کا یونانی مؤرخ، فلسفی اور جغرافیہ دان تھا۔ اسٹرابو نے یونان کی تاریخ اور جغرافیہ پر 43 کتب لکھیں۔

اسٹرابو

Strabo

اسٹرابو سولہویں صدی کی ایک کندہ کاری میں

معلومات شخصیت
پیدائش 64 یا 63 قبل مسیح
اماسیا، Pontus
(موجودہ دور میں اماسیا، ترکی)
وفات 24 عیسوی
نسل یونانی
عملی زندگی
پیشہ
  • جغرافیہ دان
  • فلسفی
  • مؤرخ
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل جغرافیہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تصنیفات

ترمیم

اسٹرابو نے یونان کی تاریخ اور جغرافیہ پر 43 کتب لکھیں، جس میں سترہ جلدوں میں اقوام عالم کا جغرافیہ بھی شامل ہے۔ [3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/9893987
  2. اسٹرابو (meaning "squinty", as in حول (طب)) was a term employed by the Romans for anyone whose eyes were distorted or deformed. The father of پومپی was called "en:Pompeius Strabo". A native of Sicily so clear-sighted that he could see things at great distance as if they were nearby was also called "Strabo."
  3. اقوام عال مکا جغرافیہ کتاب گھر ڈاٹ کام