پومپی
رومی جرنیل اور جولیس سیزر کا داماد
پومپی (انگریزی: Pompey؛ تلفظ: /ˈpɒmpiː/)مشہور رومی جس نے 25 سال کی عمر سے بھی پہلے فوج کی کمان کی۔ افریقہ اور سلسلی میں ایرانی فوجوں کو شکست دی۔ اور سپین میں نمایاں کارنامے سر انجام دیے۔ 70 ق م میں رومن قونصل منتخب ہوا۔ بحیرہ روم کو قزاقوں سے پاک کیا۔ بحیرہ اسود کی ایک ساحلی مملکت پوٹوس کو فتح کیا اور آرمینیا کے بادشاہ کو شکست دے کر یروشلم اور شام کو رومن سلطنت میں شامل کیا۔ جولیس سیزر کی بیٹی جولیا سے شادی کی۔ جولیا کی موت کے بعد پومپی اور سیزر میں پھوٹ پڑ گئی۔ 48 ق م میں جنگ فرسالوس میں سیزر کوفتح ہوئی اور پومپی مصر بھاگ کر مصر چلا گیا جہاں ٹالمی اور دوانہ دہم کے حکم سے قتل کر دیا گیا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Cn. Pompeius Cn.f.Sex.n. Clu. Magnus) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 30 ستمبر 106 ق م[1] پیکینوم[2][3][4] |
|||
وفات | 28 ستمبر 48 ق م پیلوزیوم |
|||
وجہ وفات | تیز دار ہتھیار کا گھاؤ | |||
طرز وفات | قتل | |||
شہریت | قدیم روم[5][6][7] | |||
زوجہ | جولیا (59 ق.م–54 ق.م)[8] | |||
اولاد | نسل | |||
مناصب | ||||
رومی کونسل[9] | ||||
برسر عہدہ 70 ق.م – 70 ق.م |
||||
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان | |||
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ↑ عنوان : Pompeii — شائع شدہ از: Real'nyj slovar' klassicheskih drevnostej po Ljubkeru
- ↑ http://www.mlahanas.de/Greeks/Bios/Plutarch/Pompey.html
- ↑ http://www.historyorb.com/people/pompey-the-great
- ↑ http://en.wikisource.org/wiki/Lives_(Dryden_translation)/Pompey
- ↑ http://www.infoplease.com/ipa/A0932250.html
- ↑ http://www.theguardian.com/notesandqueries/query/0,5753,-2010,00.html
- ↑ http://www.telegraph.co.uk/portal/main.jhtml?xml=/portal/exclusions/quiteinteresting/nosplit/quite119.xml
- ↑ مصنف: Nikolai Petrovich Obnorsky — عنوان : Юлия — شائع شدہ از: Brockhaus and Efron Encyclopedic Dictionary. Volume XLI, 1904
- ↑ مصنف: Thomas Robert Shannon Broughton — عنوان : The Magistrates of the Roman Republic — ناشر: Society for Classical Studies — ISBN 0-89130-812-1