اسٹرلنگ قلعہ
اسکاٹ لینڈ میں قلعہ
اسٹرلنگ قلعہ (انگریزی: Stirling Castle) اسٹرلنگ میں واقع اسکاٹ لینڈ کے بڑے اور اہم قلعوں میں سے ایک ہے۔اسے بارہویں صدی کے ابتدائی عشرے میں تعمیر کیا گیا تھا جبکہ توسیعی کام زیادہ تر 1490ء سے 1600ء کے درمیان کیا گیا۔ یہ قلعہ کیسل ہل کی اونچی نیچی گھاٹیوں پر قائم چہار اطراف سے بیرونی حملہ آوروں کے خلاف مضبوط حصار باندھے ہوئے ہے۔ اسکاٹ لینڈ کی جنگ آزادی کے دوران اسے فوجی چھاؤنی کی حیثیت حاصل رہی۔ اس قلعے میں گریٹ ہال اور رائل پیلس بھی ہے، جو اسے جداگانہ حیثیت دیتا ہے۔[1]
اسٹرلنگ قلعہ | |
---|---|
اسٹرلنگ، اسکاٹ لینڈ | |
اسٹرلنگ قلعہ کا فضائی منظر | |
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 526 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Scotland Stirling" does not exist۔ سٹرلنگ (کونسل علاقہ)کے نقشے میں اسٹرلنگ کیسل | |
متناسقات | 56°7′26″N 3°56′56″W / 56.12389°N 3.94889°W |
مقام کی معلومات | |
عوام کے لیے داخلہ | ہاں |
مقام کی تاریخ | |
تعمیر | قلعہ کی تعمیر بارہویں صدی کے ابتدائی عشرے میں ہوئی، 1490ء سے 1600ء کے درمیان توسیعی کام کیا گیا |
ویکی ذخائر پر اسٹرلنگ قلعہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ سلیم انور عباسی، اسکاٹ لینڈ کی دل آویز تاریخی عمارتیں، مشمولہ: روزنامہ جنگ کراچی، 3 مارچ 2019ء، صفحہ 15