اسکارف
اسکارف عام طور پر سہ رخی ہوتے ہیں جو زیادہ تر سر یا گردن پر پہنا جاتا ہے ۔ حجاب ، حرارت ، صفائی ستھرائی یا خوبصورتی کے لئے پہنا جا سکتا ہے ۔[1]
سکارف اور کھیل
ترمیمجوڈو میں ، حفاظتی وجوہات کی بنا پر ہیڈ سکارف پہننا ممنوع ہے۔ [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "خرید روسری"۔ shalmod.com۔ شال مد
- ↑ حجاب اسلامی جودوکار عربستان سعودی دردساز میشود، بیبیسی فارسی