سکندر چہارم مقدونی ( 323 ق م - 309 ق م) ( قدیم یونانی : Ἀλέξανδρος Aἰγός) سکندر اعظم کا بیٹا تھا جو اس کی بیوی، باختر کی شہزادی رخسانہ سے تھا۔جسے والد کی سلطنت وراثت میں ملی تھی اور وہ جب پیدا ہوا تو اسے کمانڈر پرڈیکاس کی دیکھ بھال اور سرپرستی میں رکھا گیا، اور بعد میں اس نے اپنے چچا (اپنے والد کے سوتیلے بھائی)، فیلیبوس سوم مقدونی کے ساتھ سلطنت کی حکمرانی کا اشتراک کیا۔ 309 قبل مسیح میں زہر دے کر مار دیا گیا تھا۔ [1][2][3]

اسکندر چہارم مقدونی
(یونانی میں: Αλέξανδρος Δ' ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 323 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بابل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 309 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقدونیہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات زہر   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن امفپلس   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مقدونیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد سکندر اعظم   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ رخسانہ   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان آرگیاد شاہی سلسلہ   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ مقتدر اعلیٰ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ألقاب الإسكندر الملكية

في مصر القديمة
الاسم الشخصي أليكساندروس
G1E23
V31
O34
M17N35
D46
D21
O34
G39N5
اسم التاج (1) قلب رع المبتهج الذي انتقاه آمون
N5A28F34M17Y5
N35
U21
N35
M23L2
اسم التاج (2) المنتقى من قبل آمون ومحبوب رع
C1C12N35
U21
N36
M23L2
اسم حورس الحاكم ذو القوة والسيطرة العظيمة
S38N29
N35
W24
D40
G5
اسم حورس الذهبي ملك أصقاع الأرض
G8

حوالہ جات

ترمیم
  1. Ahmed, S. Z. (2004), Chaghatai: the Fabulous Cities and People of the Silk Road, West Conshokoken: Infinity Publishing, p. 61.
  2. Strachan, Edward and Roy Bolton (2008), Russia and Europe in the Nineteenth Century, London: Sphinx Fine Art, p. 87, آئی ایس بی این 978-1-907200-02-1.
  3. Livius.org. "Roxane." Articles on Ancient History. Page last modified 17 August 2015. Retrieved on 29 August 2016.
اسکندر چہارم مقدونی
پیدائش: 323 BC وفات: 309 BC
شاہی القاب
ماقبل  King of Macedon
323–309 BC
مابعد 
King of Persia
323–309 BC
مابعد 
Pharaoh of Egypt
323–309 BC
مابعد 
King of Thrace
323–309 BC
مابعد 
King of Asia Minor
323–309 BC
مابعد