اسیت
اسیت چھٹی صدی قبل مسیح کے ایک زاہد مجتنب تھے جنھوں نے سدھارتھ گوتم کی پیدائش پر اُن کے غیر معمولی ہونے کی پیش گوئی کی تھی۔ کہا جاتا ہے کہ اسیت اور راجا شدھودن (گوتم بدھ کے والد) بچپن کے ساتھی تھے اور سدھارتھ کی پیدائش پر وہ پہلی بار محل آئے۔ جب وہ اُس نوزائیدہ بچہ سے ملے تو بچے کی منفرد عظمت اور خصوصیات سے آگاہ تھے، انھوں نے نوزائیدہ بچے کے پیروں میں ماتھا ٹیکا۔ نوزائیدہ کے پاؤں اسیت کے جوتوں میں پھنس گئے۔ اسیت رو پڑے تو راجا نے پوچھا کہ اس بابرکت موقع پر کیوں روتے ہوتے ہو؟ اسیت نے کہا میں بوڑھا ہو گیا ہوں اور مستقبل کی اس عظیم شخصیت کی عظمت سے محروم رہوں گا۔[1]
اسیت | |
---|---|
گندھار سے حاصل تیسری/چوتھی صدی کی سلیٹ جس میں اسیت کی پیش گوئی کو دیکھایا گیا ہے۔ (Rietberg Museum, Zurich; Inv. No. RVI 11) | |
ذاتی | |
مذہب | بدھ مت |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ نارادا (1 جنوری 2006)۔ دی بدھا اینڈ ہز ٹیچنگز۔ جائیکو پبلشنگ ہاؤس۔ ص 3-4۔ ISBN:978-81-7992-617-8۔ مورخہ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-22