اسیری لاہیجی
اسیری لاہیجی ایران کے مشہور صوفی شعرا میں سے ایک ہیں انھوں نے تصوف کو اپنی شاعری میں پیش کیا علامہ اقبال نے بھی اپنی کچھ نظمیں انھی کے اسلوب میں لکھی انھوں نے گلشن راز نامی کتاب لکھی جس کی کئی زبانوں میں ترجمے ہوچکے ہیں انھوں نے اپنے وقت کے صوفی سید محمد نوربخش سے تعلیم تصوف حاصل کی۔
اسیری لاہیجی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1506 لاہیجان |
تاریخ وفات | سنہ 1560 (53–54 سال) |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر |
درستی - ترمیم ![]() |