اشتغال نارتھ وڈ
اشتغال نارتھ وُڈ ان تجاویز کا نام ہے جو امریکی فوجی کمان نے 1962ء میں امریکا کے اندر دہشت گردی کے واقعات ڈراما کر کے ان کا الزام کیوبا کی حکومت پر ڈالنا تھا، جس کے بعد کیوبا پر حملہ کرنے کا جواز حاصل ہو جاتا۔ تاہم امریکی صدر جان ایف کینیڈی نے منصوبہ پر عمل کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔[1]
- ↑ Ruppe, David (1 مئی 2001)۔ "U.S. Military Wanted to Provoke War With Cuba"۔ ABC News۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-21