اشعاعی سیلان
اشعاعی سیلان (انگریزی: radiant flux) ضیا پیمائی میں اشعاعی سیلان یا اشعاعی طاقت وہ اشعاعی توانائی (radiant energy) ہے جو فی اکائی وقت میں خارج، منعکس، ارسال یا وصول کی گئی ہو۔ بین الاقوامی نظام اکائیات میں اس کی اکائی واٹ ہے۔ جسے انگریزی کے حرف (W) سے ظاہر کیا جاتا ہے۔