واٹ
واٹ (Watt) طاقت کو ناپنے کی اکائی ہے۔ ایک واٹ ایک جاؤل فی سیکنڈ کے برابر ہے۔
واٹ | |
---|---|
نظام اکائی | ایس آئی ماخوذ اکائی |
اکائی از | قوت |
علامت | W |
Named after | جیمز واٹ |
معکوس اکائی | |
1 W میں ... | ... مساوی ہے ... |
ایس آئی بنیادی اکائیوں میں: | kg⋅m2⋅s−3 |
CGS unit s | ×107 1erg s−1 |
واٹ طاقت کی اکائی ہے جبکہ واٹ آور watt hour توانائی یا کام کی اکائی ہے۔
تعریف
ترمیمایک واٹ (W) ہوتا ہے ایک جاؤل (J) فی سیکنڈ (s)۔ (جاؤل بین الاقوامی نظام اکائیات نظام اضمیں توانائی کی اکائی ہے۔)
جہاں کلوگرام کو (kg) لکھا ہے اور میٹر کو (m)۔
برقی اصطلاحاتی زبان میں، یہ:
یعنی اگر ایک مزاحم ،جس کی برقی مزاحمت ایک اوہم ہو، کے گرد ایک وولٹ (V) کا برقی جُہد فرق لگایا جائے، تو اس مزاحم میں ایک ایمپیر (A) کا رو دوڑے گا اور ایک واٹ (W) طاقت خرچ ہو گی۔
اکائیاں
ترمیم- 1 کلوواٹ = 1,000 واٹ
- 1 میگاواٹ = 1,000,000 واٹ
- 1 گیگاواٹ = 1,000,000,000 واٹ
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمناپ