اشعۃ اللمعات
شیخ عبد الحق کی کتاب
(اشعۃ اللمعات شرح مشکوۃ سے رجوع مکرر)
اشعۃ اللمعات شیخ عبدالحق محدث دہلوی متوفی 1052ھ کی فارسی میں مشکوۃ کی جامع اور مکمل شرح ہے۔
یہ چار جلدوں میں ہے۔ کتاب 1825ء میں پایۂ تکمیل کو پہنچی اور 1277ھ میں نول کشور لکھنؤ سے شائع ہو چکی ہے۔ اس کے قلمی نسخے رام پور، خدا بخش، آصفیہ، انڈیا آفس، ٹونک، ایشیا ٹک سوسائٹی بنگال اور مولانا آزاد کتب خانوں میں پائے جاتے ہیں۔
اس کا ترجمہ اردو میں ہو چکا یہ کتاب 4 جلدوں میں ہے پہلی دو جلدوں کا اردو ترجمہ محمد سعید احمد نقشبندی نے تین جلدوں میں کیا اور آخری دو جلدوں کا ترجمہ محمد عبد الحکیم شرف قادری نے 4 جلدوں میں اردو ترجمہ کیا جسے فرید بکسٹال لاہور نے طبع کیا