اشفاق احمد ساگر
اشفاق احمد ساگر چترال کا نوجوان گلوکار ہے۔ اس کا پہلا البم بہت مشہور ہوا۔ اشفاق ساگر کھوار غزلیں گاتا ہے۔ ان کی آواز بہت ہی اچھی ہے اور اللہ تعالٰی نے اسے اچھی آواز کے ساتھ ساتھ اچھی صورت اور اچھی سیرت سے بھی نوازا ہے۔
اشفاق احمد ساگر | ||
---|---|---|
اشفاق ساگر اشفاق ساگر | ||
فنکار موسیقی | ||
پیدائشی نام | اشفاق ساگر | |
دیگر نام | اشفاق | |
ابتدا | پشاور، پاکستان | |
اصناف موسیقی | گیت، غزل | |
پیشہ | گلوکار،گیت نگار،موسیقار | |
سرگرم دور | 2005ء تا حال |
کھوار گانے
ترمیم- مہ زندگی قیسوغون دشت اوچے شعورا بغاءے
- بوسون ہوئی مہ چھترار