اشلوئنوکو
اشلوئنوکو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں پایا جانے والا ایک پودا ہے جو دوا بنانے کا کام آتا ہے یہ دراصل ایک چترالی خودرو پودا ہے اس پر لیسدار اور میٹھی رطوبت ہوتی ہے جو بہت ہی لذیز ہوتا ہے اس کے چبانے سے زبان میں میٹھاس آ جاتی ہے۔