اشمنی منیسر (پیدائش 7 دسمبر 2003ء) گیانا کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو دائیں ہاتھ سے بلے باز اور دائیں ہاتھ سے آف بریک باؤلر ہے۔ [1] وہ علاقائی کرکٹ میں گیانا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتی ہیں۔ [2] اس نے 2023ء انڈر 19 خواتین کے ٹی20 ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی کپتانی کی۔ [3]

اشمنی منیسر
ذاتی معلومات
پیدائش (2003-12-07) 7 دسمبر 2003 (عمر 21 برس)
گیانا
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 98)28 جون 2023  بمقابلہ  آئرلینڈ
واحد ٹی20(کیپ 50)4 جولائی 2023  بمقابلہ  آئرلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2022– تاحالگیانا
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 3 جولائی 2023

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Profile: Ashmini Munisar". ESPNcricinfo (انگریزی میں). Retrieved 2023-07-03.
  2. "Munisar to lead Guyana in CWI Regional U-19 tourney". News Room Guyana (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2023-07-03.
  3. "Guyanese Ashmini Munisar to captain WI at U-19 World Cup"۔ News Room Guyana۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-07-03