اشکونو یا سنو یا گرامسانا ایک بورستانی بولی ہے جو افغانستان کے صوبہ نورستان میں پیچ دریا کی وادی میں واما علاقے کے آس پاس اور آلینگار دریا کے اوپری حصے کے کچھ معاون دریاؤں کی وادیاں میں بولی جاتی ہے۔[2] اس کو اشکونو، سنو اور گرامسانا نام کے تین مختلف نورستانی قبیلے بولتے ہیں جس کی وجہ اس ایک زبان کو تین مختلف ناموں سے توں جانا جاتا ہے۔[3][4][5]

اشکونو
مقامی افغانستان
علاقہصوبہ نورستان
مقامی متکلمین
40,000 (2011ء)e18
زبان رموز
آیزو 639-3ask
گلوٹولاگashk1246[1]
کرہ لسانی58-ACA-a

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Ashkun"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. The Kafirs of the Hindu Kush: Art and Society of the Waigal and Ashkun Kafirs, Max Klimburg, pp. 60, Franz Steiner Verlag, 1999, ISBN 9783515063081, ... Ashkun is spoken in southwestern Nuristan between the Alingar and Pech Rivers, along the Majaigal River and three minor tributaries flowing east-west into the Alingar, and, on the other side of the water divide, in the large village of Wama in the Pech Valley and in nearby Achenu ...
  3. Strand, Richard F. (1998). "The âṣkuňu, saňu, and gřâmsaňâ". Retrieved 2012-01-16.
  4. Strand, Richard F. (2008). "Saňu-vi:ri Lexicon". Retrieved 2012-01-16.
  5. Askuňu at Ethnologue (17th ed., 2013)