اصغر علی چنگیزی[1] (پیدائش؛ 3 مارچ 1967) ایک پاکستانی باکسر ہیں جنھوں نے 1992ء گرمائی اولمپکس میں مردوں کے ہلکے ہیوی ویٹ ایونٹ میں حصہ لیا۔[2]

ذاتی معلومات
قومیتپاکستانی
پیدائش (1967-03-03) 3 مارچ 1967 (عمر 57 برس)
کھیل
کھیلمکے بازی

حوالہ جات ترمیم

  1. "Boxers should be given regular jobs"۔ دی نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2021 
  2. "Asghar Muhammad Olympic Results"۔ Sports-Reference.com۔ Sports Reference LLC۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019  "آرکائیو کاپی"۔ 18 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2022