اصلاحی یہودیت
اصلاحی یہودیت یا آزاد خیال یہودیت ایک یہودی فرقہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر امریکا اور یورپ میں مقبول ہے۔ یہ یہودی عقائد و وظائف میں ہر حد تک جدید ہونے کی کوشش کرتی ہے۔ اس کی عبادت عموماً جمعہ کی شاموں کو ہوتی ہے اور اس کے کنیسہ معبد کہلاتی ہیں۔ مرد و خواتین بغیر سر ڈھانپے اکھٹے بیٹھتے ہیں۔ زیادہ تر عبادت میں مقامی بولی استعمال ہوتی ہے جس کے ساتھ کبھی کبھی عبرانی زبان کی مداخلت ہوتی ہے۔ [1][2][3]
- ↑ Calvin Goldscheider، Alan Zuckerman (2004) [1990]۔ "The Judaic Reformation as a Sociopolitical Process"۔ $1 میں Calvin Goldscheider، Jacob Neusner۔ Social Foundations of Judaism (Reprint ایڈیشن)۔ Eugene, Or: Wipf and Stock Publ.۔ صفحہ: 83–93۔ ISBN 1-59244-943-3
- ↑ Jonathan Romain (1995)۔ Tradition and Change: A History of Reform Judaism in Britain, 1840–1995۔ London: Vallentine Mitchell۔ صفحہ: 39–45۔ ISBN 978-0853032984
Dana Evan Kaplan (2013)۔ The New Reform Judaism: Challenges and Reflections۔ Lincoln, Na; Philadelphia, Pa: University of Nebraska Press; The Jewish Publication Society۔ صفحہ: 7, 315۔ ISBN 9781461940500۔ OCLC 857493257 - ↑ Sara E. Karesh، Mitchell M. Hurvitz (2005)۔ "Reform Judaism"۔ Encyclopedia of Judaism۔ Encyclopedia of World Religions. J. Gordon Melton, Series Editor۔ New York: Facts On File۔ صفحہ: 419–422۔ ISBN 0-8160-5457-6