اطالوی ترک جنگ، یہ جنگ مملکت اطالیہ اور سلطنت عثمانیہ کے درمیان 29 ستمبر 1911ء سے 18 اکتوبر 1912ء تک لڑی گئی۔