یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

مملکت اطالیہ (Kingdom of Italy) (اطالوی: Regno d'Italia) کا قیام 1861 میں ہوا جب ساردینیا کے بادشاہ وکٹر امینیول دوم نے اطالیہ کے بادشاہ ہونے کا اعلان کیا۔ ریاست کا قیام اطالیہ کے اتحاد سے عمل میں آیا جو مملکت ساردینیا زیر اثر ہوا۔

مملکت اطالیہ
Kingdom of Italy
Regno d'Italia
1861–1946
پرچم Italy
قومی نشان of Italy
شعار: 
ترانہ: 
مملکت اطالیہ 1941. *   مملکت اطالیہ *   اطالوی نوآبادیاں اور مقبوضات *    اطالوی مقبوضہ علاقے اور محفوظ علاقے
مملکت اطالیہ 1941.
دار الحکومتٹیورن
(1861–1864)
فلورنس
(1864–1871)
روم
(1871–1946)
عمومی زبانیںاطالوی
مذہب
رومن کیتھولک
حکومتآئینی بادشاہت,
وحدانی ریاست نمائندہ جمہوریت
(1861–1928, 1943–1946)
فاشسٹ یک جماعتی ریاست
(1928–1943)
بادشاہ 
• 1861–1878
وکٹر امینیول دوم
• 1878–1900
امبرٹو اول
• 1900–1946
وکٹر امینیول سوم
• 1946
امبرٹو دوم
وزیر اعظم 
• 1861
کامیلو بنسو (اول)
• 1922–1943
بینیتو موزولینی
(حکومت کا سربراہ)
• 1945–1946
Alcide De Gasperi (آخر)
مقننہپارلیمنٹ
سینیٹ
نائبین کا چیمبر,
فاسکی اور کارپوریشنز کا چیمبر (1939–1943)
تاریخ 
• زیورخ معاہدہ
نومبر 10, 1859
• 
مارچ 17 1861
• روم پر قبضہ
ستمبر 20, 1870
• 1918 امن
نومبر 4, 1918
• روم مارچ
اکتوبر 28, 1922
• اطالوی مزاحمتی تحریک
اپریل 25, 1945
• 
جون 2 1946
رقبہ
1936 (metro)310,196 کلومیٹر2 (119,767 مربع میل)
آبادی
• 1861
22182000
• 1911
35845000
• 1936 (metro)
42994000
کرنسیاطالوی لیرا
آیزو 3166 کوڈIT
ماقبل
مابعد
مملکت ساردینیا
مملکت لومبارڈی-ونیشیا
وسطی اطالوی متحدہ صوبہ
پاپائی ریاستیں
مملکت صقلیتین
اطالیہ
اطالوی معاشرتی جمہوریہ
ویٹیکن سٹی
تریعیستے آزاد علاقہ
سلطنت ایتھوپیا
فرانسیسی جمہوریہ چہارم
مملکت یونان
صومالیہ اعتمادی علاقہ
مملکت لیبیا
عوامی اشتراکی جمہوریہ البانیہ
اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ

حوالہ جات

ترمیم