اطلاعاتی اطلاقیہ
اطلاعاتی نـفاذیہ جس کو انگریزی میں Information Appliance کہا جاتا ہے، عموما ایک ایسی اختراع کو کہا جاتا ہے کہ جو کوئی مخصوص قسم کا مواد ذخیرہ کرسکتی ہو، اس کے علاوہ یہ کہ وہ روزمرہ زندگی میں بکثرت استعمال کی جا سکتی ہو مثلا زیرکی تکلم (smartphone)، ذاتی رقمی معاون (PDA) وغیرہ۔
- انٹرنیٹ سے متعلق اطلاعاتی نفاذیہ کی ہی ایک ذیلی قسم کے لیے دیکھیے شبکی نفاذیہ (internet appliance)۔