اختراع
- اخــتراع، دراصل کسی خاص مقصد کو حاصل کرنے کے لیے بنائے جانے والے ادات (instrument) کو کہا جاتا ہے، اس کی جمع اخترعات کی جاتی ہے۔ اس اصطلاح کے دائرہ کار میں درج ذیل الفاظ یا مفہوم آسکتے ہیں
- آلہ (machine) یا اس میں لگا ہوا کوئی اوزار (tool)
- پرزہ یا اس کا کوئی حصہ
- اطلاعاتی نفاذیہ (information appliance)، یہاں نفاذیہ سے مراد ایک انتہائی کارآمد اختراع کی ہے جسے انگریزی میں appliance کہا جاتا ہے
- کمپیوٹر سے لگی ہوئی جانبی اختراعات (peripheral device)
- کسی برقی آلے یا آداہ میں لگا ہوا کوئی برقی جز (electrical component)
- علم کمپیوٹر میں کسی اختراع یا پرزے کو کمپیوٹر سے منسلک کرنے والا سافٹ ویئر جس کو اختراعی ملف (device file) کہا جاتا ہے