اطہر من اللہ
سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج
اطہر من اللہ (پیدائش: 30 سمبر 1961ء) پاکستانی قانون دان ہیں جو 11 نومبر 2022ء سے عدالت عظمیٰ پاکستان کے جج کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔[1] عدالت عظمیٰ پاکستان میں تعیناتی سے قبل وہ عدالت عالیہ اسلام آباد کے 8 سال جج اور 28 نومبر 2018ء سے 10 نومبر 2022ء تک چیف جسٹس کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔[2]
اطہر من اللہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 دسمبر 1961ء (63 سال) ہری پور |
شہریت | پاکستان |
مناصب | |
جج عدالت عظمیٰ پاکستان | |
آغاز منصب 11 نومبر 2022 |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | وکیل ، منصف |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ملک اسد (12 نومبر 2022)۔ "Three SC judges, IHC chief justice take oath"۔ ڈان (اخبار) (بزبان انگریزی)۔ پاکستان۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2024
- ↑ "Justice Athar Minallah sworn in as chief justice of Islamabad High Court"۔ ڈان (اخبار) (بزبان انگریزی)۔ پاکستان۔ 28 نومبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2024