قصیدہاطیب النغم نعت کے موضوع پر عربیاور فارسی زبان میں شاہ ولی اللہ محدث دہلوی(پیدائش: 1703ء، انتقال:1762ء) کی کتاب ہے۔ اس کا پورا نام "اطيب النغم فی مدح سيد العرب والعجم" ہے