اظہر ادیب
عصرِ حاضر کے معروف شاعر
پیدائش
ترمیمنام رانا نیاز احمد اور تخلص اظہرؔ ہے۔ وہ 31 جولائی 1949ء کو احمد پور شرقیہ ( پنجاب ) پاکستان میں پیدا ہوئے۔[1]
تصانیف
ترمیم- بھیگی رات کی دھن (2011ء/ہائیکوز)
- صدا باٹنی تو ہے (2011ء /192 ص/شاعری)
- کرنیں (اپریل 1980ء/ 112 ص/ انتخاب)
- آنکھیں صحرا دھوپ (2006ء/شاعری)
- ہے کوئی کوزہ گر؟ (2005ء/136ص/شاعری)
- منڈیرز پر دیے رکھنا (1997ء/شاعری)[2]