اعتدال (انگریزی: Equinox) یا اعتدالین(انگریزی: Equinoxes) وہ لمحہ ہے جب زمین کے خط استوا کا مستوی سورج کے قرص کے مرکز میں سے گذرے، جو سال میں دو دفعہ ہوتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں یہ وہ نقطہ ہے جب سورج خط استوا کے عین اوپر سے گذرے۔