معروف صحافی

لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر اعجاز فاروقی نے عملی صحافت کا آغاز 1999ء میں روزنامہ دن کے نیوز روم سے کیا بعد ازاں روزنامہ اساس و لشکر ، جرات و تجارت ، پنجاب ٹی وی ، روزنامہ جناح اور سٹی 42 سے وابستہ رہے اب روزنامہ تحریک کے جیف نیوز ایڈیٹر (سی این ای) ہیں،ان کی کتاب "درمیانے"بھی شائع ہو چکی ہے ۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. 27. جنوری 2023 ء تحریر : میم سین بٹ