اعلیٰ حضرت ایکسپریس (براستہ احمد آباد)
اعلیٰ حضرت ایکسپریس 14311/14212 بذریعہ احمد آباد اور 14321/14322 بذریعہ بھلدی بھارتی ریلوے سے تعلق رکھنے والی ایکسپریس ریل جو بریلی اور بھوج کے درمیاں چلتی ہے۔ یہ بریلی سے بھوج 14311-14321 کے نمبر سے چلتی ہے اور 14312-14322 نمبر سے واپسی ہوتی ہے۔ اس کا نام امام احمد رضا خان کی خدمات کو سراہنے کے لیے حکومت ہند نے ان کے معروف لقب اعلیٰ حضرت پر رکھا ہے۔
اعلیٰ حضرت ایکسپریس | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مجموعی جائزہ | |||||||
قسم سروس | ایکسپریس | ||||||
مقامیت | گجرات، راجستھان، ہریانہ، دہلی اور اتر پردیش | ||||||
موجودہ آپریٹر | شمالی ریلوے | ||||||
روٹ | |||||||
آغاز | بریلی (BE) | ||||||
اسٹاپ | 41 | ||||||
اختتام | بھوج (BHUJ) | ||||||
فاصلہ | 1,543 کلومیٹر (5,062,336 فٹ) | ||||||
اوسط سفر وقت | 31گھنٹے 50منٹ | ||||||
سروس فریکوئنسی | ہفتے میں 3 دن | ||||||
ٹرین تعداد | 14311 / 14312 | ||||||
بورڈ خدمات | |||||||
کلاسز | اے سی 2 ٹیر، اے سی 3 ٹیر، سلیپر کلاس، عمومی غیر مشروط | ||||||
بیٹھنے کا انتظام | ہاں | ||||||
سونے کے انتظامات | ہاں | ||||||
کیٹرنگ سہولیات | دستیاب لیکن کوئی پینٹری کار نہیں | ||||||
سامان سہولیات | نہیں | ||||||
دیگر سہولیات | نشتسوں کے نیچے جگہ | ||||||
تکنیکی | |||||||
رولنگ اسٹاک | آئی سی ایف کوچیں | ||||||
ٹریک گیج | 1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ) | ||||||
آپریٹنگ رفتار | 52.71 کلومیٹر/گھنٹہ (33 میل فی گھنٹہ) اوسط بشمول ہالٹس | ||||||
|
راستے اور ہالٹ
ترمیمٹرین کے اہم اسٹیشن: