اعیان الشیعہ چودہویں صدی ہجری میں لکھی جانے والی اہم کتابوں میں سے ایک کتاب کا نام ہے جس کے تالیف سید محسن الامین نے شروع کی اور ان کے بیٹے سید حسن الامین (1371 ہجری) نے اس کی تکمیل کی۔ جس میں صدر اسلام سے لے کر تالیف کی تاریخ تک کے شیعہ علما، فقہا اور اہم شخصیات کے احوال زندگی اور سیرت کا ذکر کیا گیا ہے۔[1]

اعیان الشیعہ
(عربی میں: أعيان الشيعة ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف سید محسن الامین   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع علم سوانح رجال   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم