سید حسن الامین لبنان کے معروف لکھاری، مورخ، قانون دان اور جج تھے۔ مختلف کتابوں کے مولف ہونے کے ساتھ سیاسی اور سماجی سرگرمیوں میں بھی شرکت کی۔ آپ معروف عالم دین اور شیعہ مرجع سید محسن الامین کے فرزند ہیں۔ اور ان کی کتاب اعیان الشیعہ کی تکمیل کی۔

ولادت

ترمیم

آپ کی ولادت 1326 ہجری کو شام کے شہر دمشق میں ہوئی۔